عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی 0 10.12.2018 17:00 Ur.mehrnews.com عراق کے وزير اعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔