شاہ محمود قریشی سے چین کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات 0 10.12.2018 12:29 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی ہے۔