فلم/ دریائے کارون ميں مچھلی خور پرندے 0 10.12.2018 11:58 Ur.mehrnews.com ہر سال موسم سرما میں مہاجر پرندے گرم علاقوں اور دریاوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں اس فصل میں بعض مہاجر پرندے ایران کے دریائے کارون میں مچھلیوں کا شکار بھی کرتے ہیں۔