ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

پاکستان کو ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے

0
اقوا م متحدہ میں امریکہ کی سبکدوش ہونے والی مندوب نکی ہیلی نے پاکستان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان نے امریکی امداد کے باوجود دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، اصلاح کے بغیر پاکستان کو اب ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے۔