پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک 0 10.12.2018 09:24 Ur.mehrnews.com پاکستان میں ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانے والی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صوبہ موڑ پرچشمہ کینال میں جا گری، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔