ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ منظرعام پر آگئے

0
امریکی ٹی وی سی این این نے سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی آڈیوٹیپ کے آخری الفاظ دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں۔خاشقجی کا قتل پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت کیا گيا۔