فلم / ایران کا تیل کی پیداوار کو کم نہ کرنے کا اعلان 0 07.12.2018 16:40 Ur.mehrnews.com ایران کے تیل کے وزیر بیژن زنگنہ نے سی این بی سی کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ایران تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کرےگا۔