کراچی میں چینی پولیس کا سات رکنی وفد پہنچ گيا
پاکستان کے شہر کراچی میں چین کے قونصل خانے پر دہشت گردی کی ناکام واردات کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چینی پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا 7 رکنی وفد کراچی پہنچا گیا ہے۔
