عمران خان کا صوبہ بلوچستان کی پسماندگی کو دور کرنے کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کی پسماندگی اور محرومیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہمیں اپنے پسماندہ اور کمزور علاقوں کو اوپر لے کر آنا ہے۔
