امریکہ کو ایک اور نائن الیون کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان سے جنگ میں مکمل کامیابی کے بغیر انخلاء امریکی عوام کے لئے ایک اور نائن الیون کا موجب بن سکتا ہے۔
