ru24.pro
World News in Urdu
Декабрь
2018

ہرات میں طالبان کے حملے میں 14 فوجی ہلاک

0
افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان دہشت گردوں کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئےجبکہ طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔