اوپیک تنظیم کا اجلاس 0 07.12.2018 12:22 Ur.mehrnews.com تیل پیدا کرنے والے رکن ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس کے بعد ایرانی وزير تیل نے اس اجلاس کو سخت قراردیتے ہوئے مذاکرات کےکسی نتیجہ تک پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے ۔