افغانستان میں 6 طالبان دہشت گرد ہلاک 0 05.12.2018 16:25 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے ہرات میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 6 طالبان دہشت گرد بھی مارے گئے۔