شیراز میں 10 ٹن غیر قانونی دواؤں کو تلف کردیا گیا 0 05.12.2018 16:31 Ur.mehrnews.com شیراز میں نگرانی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 10 ٹن غیر قانونی دواؤں کو تلف کردیا ہے جن کی مالیت دس ارب تومان ہے۔