عمران خان سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات 0 05.12.2018 14:11 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور صدرٹرمپ کی جانب سے زبانی پیغام پہنچایا ۔