شاہ محمود قریشی سے جاپانی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات 0 05.12.2018 11:51 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے جاپانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی کینترو سونارا نے ملاقات اور گفتگو کی ۔