عراق میں داعش پر فتح کی سالگرہ کی مناسبت سےسرکاری چھٹی کا اعلان 0 05.12.2018 11:35 Ur.mehrnews.com عراقی کابینہ نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر عراقی عوام اور فوج کی فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔