استنبول کی عدالت کا خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی مجرموں کو گرفتار کرنے کا حکم 0 30.11.2018 21:04 Ur.mehrnews.com ترکی کی ایک عدالت نے سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔