عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب 0 30.11.2018 16:47 Ur.mehrnews.com پاکستان سپریم کورٹ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی جائیدادوں اور ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔