ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

طالبان کا افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

0
افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی جنگ امریکہ کے خلاف ہے لہذا وہ مذاکرات بھی امریکہ سے کریں گے۔