کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں 0 30.11.2018 17:16 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی مرضی و منشاء کے مطابق ہونا چاہیے۔