ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

جمال خاشقجی کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

0
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی شفاف تحقیقات اور ان کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں۔