جارجیا کی پہلی خاتون صدر نے صدارتی عہدہ سنبھال لیا 0 30.11.2018 11:48 Ur.mehrnews.com جارجیا کی خاتون سیاستدان سالوم زور ابشویلی نے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے بعد صدارتی عہدہ سنبھال لیا ہے۔