ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

روس اور امریکہ کے صدور پہلی دسمبر کو ملاقات کریں گے

0

کاخ کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ٹرمپ 1 دسمبر کو جی 20 اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کریں گے۔