یوکرائن کے بحران کا حل عسکری نہیں 0 29.11.2018 18:57 Ur.mehrnews.com جرمن چانسلر نے یوکرائن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کا کوئی عسکری حل نہیں ہے۔