پاکستانی وزیر خارجہ کا کشمیر ڈے منانے کا اعلان 0 29.11.2018 19:00 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔