افغان صدر نے امن مذاکرات کے لئے 12 رکنی ٹیم تشکیل دیدی 0 29.11.2018 09:49 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صدراشرف غنی نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 12 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔