ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ 0 25.11.2018 22:32 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقہ سرپل ذہاب میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 160 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔