یورپی یونین کے 27 ممالک نے بریگزٹ معاہدے کو منظور کرلیا 0 25.11.2018 17:03 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کے 27 ممالک کے رہنماؤں نے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل جانے کے بریگزٹ معاہدے کو منظور کرلیا ہے۔