وہابی دہشت گردوں کا حلب پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ/ زخمیوں کی تعداد میں اضافہ 0 25.11.2018 14:07 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ حلب میں وہابی دہشت گردوں نے کیمیائی ہتھیاروں سےحملہ کیا ہے اس حملے کے نتیجے میں اب تک 107 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔