ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

0
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیارون کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کو سنگین شکست کا سامنا ہے۔