ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

خاشقجی کی بیٹیوں کا باپ کے نقش قدم پرچلنے کا عزم/ سعودیہ کے ناپاک عزائم کو برملا کرنے پر تاکید

0
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ہاتھوں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی بیٹیوں نے اپنے باپ کے نقش قدم پر چلنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ اور اس کے خونخوار بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کے بھیانک جرائم سے پردہ اٹھاتی رہیں گی۔