ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

چین میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 5 بچے ہلاک

0
چین میں اسکول سے نکل کر سڑک پار کرنے والے بچے تیز رفتار کار کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں اسکول کے 5 بچے ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔