فلم/ اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظوں کی پہلی ویڈیو جاری
ایران میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظوں کی پہلی ویڈیو جاری کردی ہے دہشت گردوں نے اغوا کے بعد ایرانی سرحدی محافظوں کو پاکستان منتقل کردیا تھا۔
