ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

طالبان افغانستان میں جنگ بندی اور امن کے خواہاں نہیں ہیں

0
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔