ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

عادل الجبیرکی ولیعہد بن سلمان کو خاشقجی کے قتل سے بری کرنے کی کوشش

0
سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے بن سلمان کوخاشقجی کے بہیمانہ قتل سے بری الذمہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ، خاشقجی کے قتل سے پہلے انکار کرنے والے سعودی حکام مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔