ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

امریکی چیف جسٹس کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منہ توڑ جواب

0
امریکی چیف جسٹس جان رابرٹس نے امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی ٹرمپ ، اوبامہ، بش یا کلنٹن جج نہیں۔