دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے 0 19.11.2018 19:29 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ سندھ میں سگیوں شہر کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے جب کہ 18 افراد کو بچالیا گیا۔