آستارا اور اردبیل کے درمیان جنگل کی کٹائی 0 19.11.2018 16:39 Ur.mehrnews.com ایران کے سرحدی شہر آستارا اور اردبیل کے درمیان سرسبز فضا اور جنگل کی کٹائی پر ماحولیات سے محبت رکھنے والے لوگ سخت پریشان ہوگئے ہیں۔