پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے ہار گیا 0 19.11.2018 16:48 Ur.mehrnews.com ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے۔