ہیٹی میں ہونے والے مظاہروں میں 6 افراد ہلاک 0 19.11.2018 16:53 Ur.mehrnews.com ہیٹی میں حکمرانوں کے اربوں ڈالر کی کرپشن کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔