صدر حسن روحانی مغربی آذربائیجان پہنچ گئے 0 19.11.2018 11:19 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام نے استقبال کیا۔