ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

امریکی صدر کا خاشقجی کی تکلیف دہ اور درناک آڈیو سننے سے انکار

0
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تکلیف دہ اور دردناک آڈیو ریکارڈنگ پر مکمل بریف کیا گیا لیکن وہ خود اس دردناک اور تکلیف دہ آڈیو کو نہیں سن سکتے ۔