ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

ایرانی عوام 22 بہمن کے دن امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے/ امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مغربی آذربائیجان کے شہر خوئی میں ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام 22 بہمن کے دن امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے اور ہم ، بنیاد اجناس کی فراہمی میں عوام کو مشکلات سے دوچار نہیں ہونے دیں گے۔