رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی صدر کی ملاقات 0 17.11.2018 22:01 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے عراقی صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔