ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

کوئٹہ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی جاں بحق

0
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈپر موٹر سائیکل سوار مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی پولیس نعیم کاکڑ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔