مسجد مقدس جمکران میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ 0 17.11.2018 21:33 Ur.mehrnews.com مسجد مقدس جمکران میں حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے صوبہ قم کی مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ منعقد ہوئی۔