ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

فلم / فلسطینیوں نے اسرائیلی اسپیشل فورس کے ہتھیار ضبط کرلئے

0
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ یحیی السنوار نے کہا ہے کہ فلسطینی اہلکاروں نے اسرائیل اسپیشل فورسز کے حملے کا ناکام بناتے ہوئے ان کے ہتھیاروں کو ضبط کرلیا ہے۔