تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کا پریس کانفرنس سے خطاب 0 17.11.2018 17:21 Ur.mehrnews.com تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اراکی نے اسلامی وحدت کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔