ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2018

ترکی میں مزید 103 فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

0
ترک حکام نے 2016ء کے دوران حکومت کے خلاف ناکام بغاوت میں ملوث ہونے اور امریکہ میں جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق کے الزام میں مزید 103 فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔